پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 654.78 پوائنٹس کی کمی سے 40461 پوائنٹس پر بند

بدھ 4 اکتوبر 2017 19:37

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2017ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 654.78 پوائنٹس کی کمی سے 40461 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 37 ارب 77 کروڑ 34 لاکھ 32 ہزار 500 روپے کی کمی رونماء ہوئی تاہم تجارتی حجم میں 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ 61 ہزار 553 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح خرید و فروخت میں بھی 7 کروڑ 7 لاکھ 18 ہزار 850 حصص کی تیزی رونماء ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو پی ایس ایکس میں حصص کی فروخت کے دبائو اور مارکیٹ کریکشن کے باعث مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 654.78 پوائنٹس کی کمی سے 40461 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 330.04 پوائنٹس کی مندی سے 20513.89 پوائنٹس پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 472.88 پوائنٹس کی کمی رونماء ہوئی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 1448.53 پوائنٹس کی مندی رہی۔ حصص کی خرید و فرخت میں اتار چرھائو کے باعث بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 67.76 پوائنٹس کی کمی سے 15138.88 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 154.44 پوائنٹس کی مندی سے 16985.22 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پی ایس ایکس - کے ایم آئی انڈیکس 382.41 پوائنٹس کی کمی سے 20361.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 391 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 50 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 325 کمپنیوں کے حصص کے بھائو میں مندی، 16 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سب سے زیادہ تیزی پاک سروسز کے حصص کی قیمت میں ہوئی جس کے حصص کی قیمت 44.99 روپے کے اضافے سے 1014.99 روپے پر بند ہوئی۔

اسی طرح اوٹ سوکا پاک (Otsuka Pak) کے حصص کی سودے بھی 6.58 روپے کی تیزی سے 237.58 روپے پر بند ہوئے۔ سب سے زیادہ مندی رفحان میز پروڈکٹس اور یونی لیور فوڈز ایکس ڈی کے حصص کی قیمتوں میں ہوئی۔ رفحان میز پروڈکٹس کے حصص کی قیمت 149 روپے کی مندی سے 7150 روپے اور یونی لیور فوڈز ایکس ڈی کے حصص کی قیمت بھی 99 روپے کی کمی سے 6500 روپے رہ گئی۔ سب سے زیادہ کاروبار عائشہ اسٹیل مل کے حصص میں ہوا جو 1 کروڑ 9 لاکھ 3 ہزار شیئرز رہا جس کی قیمت 18.05 روپے سے شروع ہو کر 17.26 روپے پر بند ہوئی جبکہ پیکن پاور (Pakgen Power) کے 1 کروڑ 1 لاکھ 36 ہزار 500 حصص کے سودے 21 روپے سے شروع ہو کر 21.63 روپے پر بند ہوئے۔

مجموعی طور پر 19 کروڑ 20 لاکھ 2 ہزار 950 حصص کا کاروبار ہوا جس کا تجارتی حجم 9 ارب 64 کروڑ 60 لاکھ 27 ہزار 842 روپے رہا۔ مارکیٹ کیپیٹل 86 کھرب 36 ارب 36 کروڑ 28 لاکھ 13 ہزار 692 روپے سے کم ہو کر 84 کھرب 98 ارب 58 کروڑ 93 لاکھ 81 ہزار 192 روپے رہ گیا۔ فیوچر ٹریڈنگ میں 102 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی اور 29 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جبکہ 4 کروڑ 55 لاکھ 67 ہزار 500 حصص کا کاروبار ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی