فرانسیسی کمپنی کا سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان

پیر 9 اکتوبر 2017 12:51

فرانسیسی کمپنی کا سعودی خواتین کو 7 رینالٹ گاڑیاں مفت دینے کا اعلان
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2017ء) فرانسیسی کار ساز کمپنی رینالٹ سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سب سے پہلے شوروم آنے والی 7 خواتین کو مفت کاریں پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

فرانس کے نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی کار سازکمپنی نے کہا ہے کہ یہ کاریں سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والی ان سات سعودی خواتین کو دی جائیں گی جوکار کے حصول کے لئے سب سے پہلے شوروم آئیں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری