دالوں کی کاشت میں اضافہ کرکے کسان بھرپور مالی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ‘ محکمہ زراعت

جمعہ 10 نومبر 2017 20:35

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) محکمہ زراعت کی دالوں کے درآمدی بل کم کو کرنے کے لیے مہم جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد کسانوں میں دالوں کی کاشت کو فروغ دینے کی ترغیب دینا ہے۔ دالوں کی کاشت میں اضافہ کرکے کسان بھرپور مالی فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ محکمہ زراعت کسانوں میں ایسی زرعی اجناس کے فروغ کے لیے مہم چلا رہا ہے جس سے کسان کا مالی منافع زیادہ ہو اور درآمدی بل بھی کم ہو سکے۔

بھکر، راجن پور، مظفرگڑھ، جنگ، سمندری، بہاولپور، گجرات، فیصل آباد، میں مسور کی کاشت 15 نومبر تک جبکہ کپاس کے تمام علاقوں میں 30 نومبر تک کاشت کریں۔ صحت مند اور خالص بیج اچھی فصل کی بنیاد ہے۔ محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں۔ شرح بیج 10 سے 12 کلو گرام فی ایکڑ رکھیں۔

(جاری ہے)

فصل کا معائنہ کرتے رہیں۔ جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں۔

زیادہ پچھیت ہونے کی صورت میں پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ محکمہ زراعت کی سفارش کردہ اقسام مسور93، نیاب مسور 2002، نیاب مسور 2006، پنجاب مسور 2009، چکوال مسور اور مرکز 2009 کاشت کریں۔ بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی یا ایک بوری ٹرپل سپر فاسفیٹ + ٰ بوری یوریا + ایک بوری ایس او پی فی ایکڑ ڈالیں۔ ستمبر کاشتہ کماد میں بھی مسور کی مخلوط کاشت اچھے نتائج کی حامل ہے۔ مخلوط کاشت کے لیے 5 تا 6 کلو گرام بیج کافی ہوتا ہے۔ اس طرح ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی 10 سے 12 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے اور کماد کی پیداوار پر بھی اچھی اثر پڑتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال 17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور