آرھتیوں کا سبزیوں ،پھلوں سے بھرے ٹرک روکنے پر کسٹم حکام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سبزی منڈی بادامی باغ کے باہر سڑک بلاک کر کے شدید نعرے بازی ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے شہریوں کو مشکلات

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2017ء) آرھتیوں نے سبزیوں اور پھلوں سے بھرے ٹرک روکنے پر کسٹم حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سبزی منڈی بادامی باغ کے باہر سڑک بلاک کر کے شدید نعرے بازی کی ،احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

آڑھتیوں کا کہنا تھا کہ کسٹم حکام ور دراز علاقوں سے لائے گئے سبزیوں اور پھلوں سے بھرے ٹرک بابو صابو انٹر چینج پر ناکہ لگا کر روک لیتے ہیں جس سے کاروبار کو نقصان ہوتا ہے ۔

کسٹم حکام نے آج بھی کئی ٹرک روک لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹماٹرسری لنکا اخبار میں لپیٹے ہوئے ہیں حالانکہ ہم ٹماٹر پاکستان کے علاقوں سے ہی لاتے ہیں جن میں سوات ،لورالائی ،ہرنائی اور کوئٹہ شامل ہیں ۔انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم حکام ہر ٹرک کو روک لیتے ہیں اوررشوت کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر کوئی رشوت دینے سے انکار کردے توان کے ٹرکو ں کو آگے منڈی تک نہیں جانے دیا جاتا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی