کار امپورٹرز ایسوسی ایشن کا ایس آر او نافذ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،واپس لینے کا مطالبہ

حکومت کاریں امپورٹ کرنے پر پابندیاں لگا رہی ہے ، ایس آر او واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دینگے‘ مظاہرین

ہفتہ 11 نومبر 2017 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2017ء) کار امپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے ایس آر او نافذ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،شدید نعرے بازی کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔کار امپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام جوہر ٹائون میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کاریں امپورٹ کرنے پر پابندیاں لگا رہی ہے ، مشاورت کیے بغیر 20اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کاریں امپورٹ نہیں کی جا سکیں ۔

جس کے باعث جاپان سے منگوائی گئیں 12ہزار کے قریب گاڑیاں پھنس چکی ہیں اور ڈیلرز کو کروڑوں روپے کے نقصان کے اندیشہ ہے ۔ مظاہرین نے کہا کہ ایس آر او واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیں گے۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی