موسمیاتی تبدیلیاں، دنیا بھر میں خوراک کی قلت کا خطرہ

اتوار 19 نومبر 2017 12:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب دنیا بھر میں آنے والے سیلابوں، طوفانوں، سطح سمندر میں اضافے اور دیگر آفات کے نتیجے میں قوی امکانات ہے کہ ایسے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جنہیں بھوک کا سامنا ہے۔بھوک اور بچوں کے لیے مناسب خوراک کی عدم دستیابی جیسے مسائل میں2050تک20 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

یہ انکشاف ورلڈ فوڈ پر پروگرام کی طرف سے جرمن شہر بون میں جاری عالمی مالیاتی کانفرنس کے موقع پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔اس رپورٹ میں اس ضمن میں مختلف خطوں کو درپیش خطرات بیان کیے گئے ہیں۔ شمالی افریقہ میں کسان اور چرواہوں کو اضافی و زیادہ طاقت ور گرمی کی لہروں، پانی کی کمی اور آبادی میں اضافے جیسے مسائل کا سامنا ہے۔اسی طرح اگر جنوبی ایشیائی خطے پر نظر ڈالی جائے تو وہاں کسانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور انہیں قحط، سیلابی ریلوں، طوفانوں اور طویل المدتی بنیادوں پر غیر ستحکم مون سون بارشوں جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن