سٹیل مل کی بحالی کیلئے کوششیں خوش آئند ہیں، راجہ عدیل

جمعرات 7 دسمبر 2017 15:52

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) تاجر رہنماو انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے حکومتی اداروں کی جانب سے سٹیل مل کی بحالی کی کو ششوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ترقیاتی کاموں اور سی پیک منصوبوں میں لوہے کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے باعث سٹیل چین و دیگر ممالک سے درآمد کیا جارہا ہے جس پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور درآمدات میں اضافہ سے تجارتی خسارہ میں اضافہ کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر بھی کمی کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے لوہا مارکیٹ شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ راجہ عدیل نے کہا کہ سٹیل مل کی بحالی سے لوہے کی ضروریات پوری ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کو ارزاں نرخوں پر لوہے کی فراہمی ممکن ہوسکے گی نیز ملکی ضروریات سے زائد لوہے کو بیرون ملک برآمدکرکے کثیر زمبادلہ بھی حاصل ہوگا،اس لئے سٹیل مل کی بحالی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ سٹیل مل کی قیمتی زمین کو اونے پونے داموں فروخت نہ کیا جائے بلکہ سٹیل ملز کی بحالی میں پیش رفت کی جائے کیونکہ اسٹیل ملز پاکستان کا بڑا قومی اثاثہ ہے اسے تباہی سے بچاکر ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے استعمال کیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان