پاکستانی تاجر شنگھائی آزاد تجارتی زون سے فائدہ اٹھائیں ، چین کی دعو ت

پیر 11 دسمبر 2017 17:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) چین نے پاکستانی تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ شنگھائی آزاد تجارتی زون سے فائدہ اٹھائیں جس کا مقصد نئے اقتصادی مواقع پیدا کر نا ہے ۔

(جاری ہے)

شنگھائی میں غیر ملکی مواصلات کے بیورو کے ڈائریکٹر کے جنرل وانگ ژانگ نے پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ اس سے پاکستانی تاجروں کو اپنی مصنوعات متعارف کر انے اور نئی منڈیاں تلاش کر نے کا موقع ملے گا ۔انہوںنے کہاکہ جدید آزاد تجارتی زون کی دستیابی سے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات کو مضبوط اقتصادی تعلقات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور