ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 14.69 فیصد اضافہ

جمعرات 4 جنوری 2018 22:46

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2018ء) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 14.69 فیصد اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2017-18ء کے دوران ملک سے 1.18 ارب ڈالر مالیت کی 15008 ہزار درجن ریڈی میڈ گارمنٹس برآمد کی گئیں جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 88.456 ملین ڈالر مالیت کی 13466 ہزار درجن ریڈی میڈ گارمنٹس برآمد کی گئیں۔

اسی طرح رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران تیار شدہ ملبوسات کی برآمدات میں 12.07 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی عرصہ کے دوران 1098 ملین ڈالر مالیت کی 47549 ہزار تیار شدہ ملبوسات برآمد کی گئیں جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 42137 ہزار درجن تیار شدہ ملبوسات برآمد کی گئیں جن کی مالیت 980.489 ملین ڈالر بنتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی