اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے

جمعہ 19 جنوری 2018 15:30

اسٹیٹ بینک نے7روز کے لیے بینکنگ سسٹم میں935ارب شامل کردیئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں7روزکے لیے 935ارب شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں23بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 22بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کواوپن مارکیٹ آپریشن ، ریورس ریپو کے تحت بینکنگ سسٹم میں7روز کے لئے 5.78 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سی935ارب روپے شامل کر دیئے ہیں۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.77فیصد تا 5.81فیصد سالانہ کے حساب سی1026ارب75کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں 23بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 22 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر