افغان مارکیٹ کے دکانداروں کو بے جا تنگ کرنے سے اجتناب برتا جائے ، ہمارا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،زبردستی بے دخل کیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے،جنرل سیکرٹری متحدہ تاجر گرینڈ الائنس حاجی حلیم سید مہمند

ہفتہ 20 جنوری 2018 19:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2018ء)متحدہ تاجر گرینڈ الائنس کے جنرل سیکرٹری حاجی حلیم سید مہمند نے کہا ہے کہ افغان مارکیٹ کے دکانداروں کو بے جا تنگ کرنے سے اجتناب برتا جائے کیونکہ ہمارا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہمیں کسی نے زبردستی بے دخل کیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے جس میں اگر ہمارا جانی نقصان بھی ہوا تو کوئی پرواہ نہیں کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وہ ہفتے کو پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ حاجی حلیم سید نے کہا ہے کہ افغان مارکیٹ میں سینکڑوں لوگوں کاکاروبار وابستہ ہے کوئی بھی اس کا مالک ہو گا تو ہم ایسے کرایہ ادا کریں گے لہذا ہم کسی صورت میں بھی اپنے چولہوں کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیں گے اگر تاجر برادری کیساتھ کسی قسم کی زیادتی کی گئی تو ماڈل ٹائون جیسا سانحہ دوبارہ ظہور پزیر ہو سکتا ہے‘ انہوں نے صوبائی حکومت سے استدعا کی کہ وہ افغان مارکیٹ کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں