رواں سیزن میں جنرز کے پاس پہنچنے والی کپاس میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا،جنرز ایسوسی ایشن

اتوار 21 جنوری 2018 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء)کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کپاس کے رواں سیزن کے دوران کاٹن جنرز کے پاس پہنچنے والی کپاس میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حالیہ سیزن میں 15 جنوری 2018ء تک کاٹن جنرز کے پاس 11.3 ملین گانٹھیں آئی تھی۔ اس طرح رواں سال کاٹن جنرز کے پاس کپاس کی آمد کی شرح میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ