رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکل اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ

اتوار 28 جنوری 2018 14:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2018ء)رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکل اور رکشوں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر دسمبر تک کے عرصہ میں ملک میں 9لاکھ 40ہزار 572 موٹر سائیکل اور رکشے تیار جبکہ 9لاکھ 40 ہزار 125کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے اس عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ملک میں 7 لاکھ 92ہزار 94 موٹر سائیکل اور رکشے تیار اور 7لاکھ 89ہزار 733 کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان