اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ کو 11 ارب 15 کروڑ 56 لاکھ روپے کا بعداز ٹیکس منافع

جمعہ 9 فروری 2018 22:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ (ای ایف ایل) کو 31 دسمبر 2017 کو ختم ہوئے سال کے دوران 11 ارب 15 کروڑ 56 لاکھ روپے کا بعداز ٹیکس منافع ہوا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 8.36 روپے پر جا پہنچی۔ اینگرو فرٹیلائزر نے اپنے ساجھے داروں کو 30 فیصد نقد منافع دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو موصول ہوئے کمپنی کے اعلامیے کے مطابق اینگرو فرٹیلائزر کو زیر تبصرہ سال میں 16 ارب 66 کروڑ 47 لاکھ روپے کا قبل از ادائیگی ٹیکس منافع ہوا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20.15 فیصد زیادہ ہے۔

جس پر کمپنی نے ساجھے داروں کو توقع سے زیادہ منافع دیا ہے۔ اسٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قرضوں کی لاگت اور کھاد فروخت کرنے کے اخراجات میں کمی، کھاد کی بہتر قیمتیں برقرار رہنے اور گراس مارجنز بڑھنے سے کمپنی نے غیرمعمولی منافع کمایا ہے۔

(جاری ہے)

مالیاتی نتائج کے مطابق سال 2017 میں اینگرو کی مصنوعات کی فروخت 2016 کے 69 ارب 53 کروڑ روپے کے مقابلے میں 77 ارب 12 کروڑ روپے رہی ہے۔ کمپنی نے شیئر ہولڈرز کو 3 روپے فی حصص منافع دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ کمپنی اس سے قبل ساجھے داروں کو ساڑھے 5 روپے عبوری نقد منافع دے چکی ہے۔ یوں اینگرو فرٹیلائزر نے ساجھے داروں کو مجموعی طور پر ساڑھ ی8 روپے فی حصص منافع دیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..