رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں مچھلی کی برآمدات میں 14فیصد اضا فہ

پیر 19 فروری 2018 17:39

رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں مچھلی کی برآمدات میں 14فیصد اضا فہ
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء)رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں مچھلی کی برآمدات میں 14فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بقگز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 18کروڑ ڈا لر کی 67میٹرک ٹن مچھلی برآمد کی جو رواں سال کے اسی عرصہ 14فیصد اضا فے کے سا تھ 20کروڑ ہو گئی اس مچھلی کا مجموعی حجم76ہزار میٹرک ٹن رہا مچھلی کے برآمد کندگان کے مطا بق جب حکو مت نے کاشتکاروں کو مچھلی فارم بنا نے کے لیے سہو لیات مہیا کر نا شروع کی ہیںمچھلی کی برآمدات دن بدن زیادہ ہو رہی ہے اور اندرون ملک بھی مچھلی کے نرخ کم ہو نا شروع ہو گئے پاکستان میں اب مچھلی ہر شخص کی پہنچ میں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ