بھارت میں بینکنگ سیکٹر کے دیوالیہ پن کا خدشہ پیدا ہوگیا

پیر 19 فروری 2018 17:41

بھارت میں بینکنگ سیکٹر کے دیوالیہ پن کا خدشہ پیدا ہوگیا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) بھارت میںبینکنگ سیکٹر کے دیوالیہ پن کا خدشہ پیدا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کا بینکنگ نظام دیوالیہ ہونے کی طرف بڑھنے لگا ہے کیونکہ ساڑھے 5سال میں بینکوں کی3لاکھ 67ہزار 765کروڑ روپے کی رقم آپسی سمجھوتے کے تحت (رائٹ آف) ڈوب گئی۔وہیں اس سے کہیں زیادہ رقم اب بھی ڈوبتے کھاتوں میں ڈالنے کی مجبوری نظر آرہی ہے۔

(جاری ہے)

آرٹی آئی کے تحت ریزروبینک آف انڈیا کی جانب سے جو معلومات فراہم کی گئیں وہ انتہائی سنسنی خیز ہیں۔ آر بی آئی کے مطابق 2012، 2013 سے ستمبر 2017 تک قومی اور پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں نے آپسی سمجھوتے کے ذریعے کل 36775کروڑ رقم رائٹ آف کی ہے۔ اس میں سے 27پبلک سیکٹر کے بینک ہیں جبکہ 22پرائیویٹ سیکٹر کے بینک ہیں۔آر بی آئی نے بتایا کہ بینکوں کے ذریعے رائٹ آف کی جانیوالی رقوم میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..