استعمال شدہ کاروں اور جیپوں کی درآمدات میں 8 سال کے دوران 1211 فیصد اضافہ

جمعہ 23 فروری 2018 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) استعمال شدہ کاروں اور جیپوں کی درآمدات میںگذشتہ 8 سال کے دوران1211 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مالی سال 2009ء کے دوران 4 ہزار 467 پرانی کاریں اور جیپیں درآمد کی گئی تھیں جن کی درآمدات مالی سال 2016ء کے دوران 58 ہزار 596 یونٹس تک بڑھ گئیں۔

(جاری ہے)

بزنس ریکارڈر کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2010ء کے دوران 5521، مالی سال 2011ء کے دوران 10 ہزار 326، مالی سال 2012ء کے دوران 54 ہزار 950، مالی سال 2013ء کے دوران 44 ہزار 767، مالی سال 2014ء کے دوران 22 ہزار 185 جبکہ مالی سال 2015ء کے دوران 41 ہزار 727 اور مالی سال 2016ء کے دوران 58 ہزار 596 یونٹس درآمد کئے گئے۔

مالی سال 2009ء کے دوران استعمال شدہ کاروں اور جیپوںکی درآمدات 4467 یونٹس سے مالی سال 2016ء کے دوران 58 ہزار 596 یونٹس تک پہنچ گئی۔ اس طرح مالی سال 2009ء کے مقابلہ میں مالی سال 2016ء تک آٹھ سال کے دوران استعمال شدہ کاروں اور جیپوں کی درآمد میں 1200 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی