بارانی ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چکوال اور یو ایس ایڈ کے مابین زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط

جمعہ 23 فروری 2018 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بارانی ایگریکلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چکوال اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے زیتون کی کاشت کے فروغ کے حوالے سے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس سے پنجاب میں زیتون کی پیداوار کے فروغ میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

سپیشل سیکرٹری پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ صلوت سعید نے کہا ہے کہ 290.23 ملین روپے کے منصوبہ سے زیتون کی کاشتکاری اور بھرپور پیداوار کے حوالے سے پنجاب انوائرمنٹ ان ایبلنگ پراجیکٹ کے تحت زیتون کے کاشتکاروں کی تربیت اور اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ کیلئے پنجاب حکومت 279.88 ملین روپے فراہم کرے گی جبکہ یو ایس ایڈ منصوبہ کیلئے 10.35 ملین روپے کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں زیتون کی کاشت کے حوالے سے موزوں علاقوں میں زیتون کی کاشت سے مختلف علاقوں کی سماجی و معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے