نشاط پاور لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 21 فیصد اضافہ

جمعہ 23 فروری 2018 11:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2017-18ء کی پہلی ششماہی کے دوران نشاط پاور لمیٹڈ (این پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2016ء کے دوران این پی ایل کو 1377 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا جو رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ء کے دوران 1670 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 21 فیصد کے اضافہ سے کمپنی کی فی حصص آمدن 3.89 روپے کے مقابلہ میں 4.72 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ