پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے بعد ازٹیکس منافع میں 87 فیصد زیادہ آمدنی حاصل ہوئی

جمعہ 2 مارچ 2018 21:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 87 فیصد زیادہ آمدنی حاصل ہوئی ہے۔کمپنی کے اعدادوشمار کے مطابق تلاش اور پیداوارکی سرگرمیوں میں چیلنجوں سے مؤثرانداز میں نمٹنے کے نتیجے میں مالی سال 2017-18ء کے ابتدائی چھ ماہ میں کمپنی کو22024 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہو۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں کمپنی کو 11797 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع ملا تھا۔یوں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کمپنی کو 87فیصد زائد آمدنی ہوئی۔ اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران فی حصص آمدنی 11.17 روپے رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں فی حصص آمدنی 5.98 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں کمپنی کے آپریشنل اخراجات میں 15 فیصداورنیٹ سیلز میں تقریباً 52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..