لاہور چیمبر نے یکم اپریل صنعتوں اور تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات کا دن قرار دے دیا

جمعہ 30 مارچ 2018 21:47

لاہور چیمبر نے یکم اپریل صنعتوں اور تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات کا دن قرار دے دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری یکم اپریل کو " صنعتوں اور تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات" کے دن کے طور پر منائے گا۔ یہ فیصلہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے سٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹری و تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات کا فروغ کے کنوینر عمر سلیم کی تجویز پر کیا ہے۔

لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ پاکستان کے اہم اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے صنعت اور تعلیمی اداروں کا مضبوط تعلق بہت ضروری ہے۔ جن ممالک میں انڈسٹری اور تعلیمی اداروں میں روابط ہوتے ہیں ان کی معیشت قوت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ انڈسٹری نئے نظریات اور یونیورسٹیاں صنعت کے لئے جدید حل یا مصنوعات فراہم کرتی ہیں جبکہ ان کا باہمی اشتراک برآمدات کے فروغ اور تجارتی خسارہ میں کمی سمیت دیگر اہم اہداف کے حصول میں مددگار ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور چیمبر یکم اپریل کو صنعتوں اور تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات کے درمیان تعلقات کا دن مناکر ایچ ای سی کے تعاون سے کانفرنسوں اور سیمینارز کے انعقاد کی راہ ہموار کرے گا۔ سٹینڈنگ کمیٹی برائے صنعتوں و تعلیمی شعبے کے درمیان تعلقات کے کنوینر عمر سلیم اور ان کی ٹیم اس مقصد کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں ۔انہوں نے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک بورڈ پر لانے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ