پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,396 کی سطح پر بند

جمعہ 13 اپریل 2018 22:26

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,396 کی سطح پر بند
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,396 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.989 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,924 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.683 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 946.307 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 451.826 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 226.485 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت195.181 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 192.090 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 151.827 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 61.994 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 39.042 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 22.379 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 18.696 ملین روپے رہی۔

اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.450 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی