زونگ4G اور Careem نے صارفین کو اضافی سہولیات کی فراہمی کیلئے پارٹنر شپ کر لی

جمعہ 22 جون 2018 20:25

زونگ4G اور Careem نے صارفین کو اضافی سہولیات کی فراہمی کیلئے پارٹنر شپ کر لی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاکستان کے نمبر1ڈیٹا نیٹ ورک زونگ4G نے سفر کرنے کی خطے کی بہترین سروس Careem کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی ہے جس کی بدولت صارفین کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی۔ اب زونگ4G کے صارفین پہلی مرتبہ کریم ایپ استعمال کرتے ہوئے بذریعہ''ZONGFREE'' کوڈ اپنی پہلی رائیڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔جبکہ پہلے سے یہ ایپ استعمال کر نے والے صارفین پروموشنل کوڈ ''ZONG4G'' کے ذریعے اگلی 6 رائیڈز پر 20 فیصد ڈسکائونٹ حاصل کر سکیں گے۔

یہ آفر زونگ کے ان تمام صارفین کیلئے لاگو ہے جو 0310 سی0317 تک کے نمبرز استعمال کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ زونگ 4G اپنی تیز ترین 4G سروسز کی بدولت اپنے صارفین کی ٹیلی کام کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے اور چاہتا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل دور کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکے۔

(جاری ہے)

اسی تناظر میں زونگ4G وقتاً فوقتاًمتعدد بڑی کمپنیوں کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کرتا رہتا ہے۔

Careem پاکستان سے ساتھ پارٹنر شپ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔اس موقع پر Careem پاکستان کی جنرل مینجر نارتھ سعدیہ خرم کا کہنا تھا کہ ہمیں زونگ4G کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، اس سے صارفین کو متعدد نئی اور پر کشش سروسز میسر ہوں گی۔زونگ4G بلاشبہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے میدان میں سب سے آگے ہے جو ملک بھر میں جدید ترین 4G سروسز فراہم کر رہا ہے۔ہم پر امید ہیں کہ اس پارٹنر شپ سے صارفین کیلئے سفر کی سہولیات میں مزید بہتری آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار