معاشی بحالی کیلئے صنعت و تجارت دوست پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے، ملک طاہر جاوید

جمعہ 6 جولائی 2018 17:31

معاشی بحالی کیلئے صنعت و تجارت دوست پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے، ملک طاہر جاوید
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2018ء) لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے معاشی بحالی کیلئے صنعت و تجارت دوست پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ اٴْن تمام فیصلوں پر نظر ثانی کرنا ضروری ہے جنہوں نے کاروباری شعبے اور معیشت کو نقصان پہنچایا ہے، انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے پیداواری لاگت بڑھی اور کاروباری شعبے کے لیے مشکلات میں اضافہ ہوا، انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی سے اچھے کی کوئی امید نہیں کیونکہ اس نے ہمیشہ حقائق کو نظر انداز کیا مگر نگران حکومت کی جانب سے اوگرا کی سمری پر عمل درآمد کرنے کے عمل سے کاروباری برادری کو دھچکا لگا ہے، لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک کو پہلے ہی 90ارب ڈالر سے زائد قرضوں کے بوجھ، مایوس کن برآمدات اور بھاری درآمدات، تاریخی تجارتی خسارے، روپے کی قدر میں کمی، زیادہ پیداواری لاگت، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی مایوس کن کارکردگی اور بین الاقوامی پریشر جیسے بھاری مسائل کا سامنا ہے، نئی حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی ان مسائل سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی وضع کرنا پڑے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار