چین کی موسم گرما کی اجناس کی پیداوار میں 2.2 فیصد کمی

اتوار 22 جولائی 2018 16:00

بیجنگ۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) چین نے کہا ہے کہ حالیہ موسم گرما کے دوران اس کی اجناس کی پیداوار میں 2.2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ زیرکاشت رقبے کا کم ہونا اور ناموافق موسمی حالات ہیں۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق موسم گرما کے دوران ملک کی اجناس کی مجموعی پیداوار 138.72 ملین ٹن رہی جو 2017 ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2.2 فیصد کم ہے، اس دوران زیر کاشت رقبہ 267.03 ملین ہیکٹر رہا جو 2017 ء کے اسی عرصے کے زیر کاشت رقبے کے مقابلے میں 0.6 فیصد کم ہے۔

ناموافق موسمی حالات بھی اجناس کی پیداوار میں کمی کا باعث بنے جس کے نتیجے میں اس کی مقدار 2017 ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2.2 فیصد گر کر 138.72 ملین ٹن رہی۔سب سے زیادہ کمی گندم کی پیداوار میں ہوئی جو گزشتہ سال کی پیداوار کی نسبت 2.4 فیصد کمی کے ساتھ 128.35 ملین ٹن رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ