شیڈولڈ بینکوں کے کھاتوں میں رواں ہفتے کے دوران 0.14 فیصد کمی

پیر 20 اگست 2018 14:05

شیڈولڈ بینکوں کے کھاتوں میں رواں ہفتے کے دوران 0.14 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) شیڈولڈ بینکوں کے کھاتوں میں رواں ہفتے کے دوران 0.14 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بینکاری ذرائع کے مطابق 3 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تمام شیڈولڈ بینکوں کے کھاتے 12ہزار 533 ارب روپے سے زائد ریکارڈ کئے گئے جو اس سے پچھلے ہفتے کے دوران 12 ہزار 551 ارب روپے سے زائد تھے۔

(جاری ہے)

بینکاری ذرائع کے مطابق اس ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں سے جاری ہونے والے قرضوں میں 12.74 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ شیڈولڈ بینکوں کی سرمایہ کاری 8 ہزار 128 ارب روپے ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ اس سے پچھلے سال کے اس عرصے کے دوران 7 ہزار 785 ارب روپے سے زائد تھی اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں اس میں 4.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار