ْپاکستانی معیشت کو پانی کے ضیاع سے ہر سال 25 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے، رپورٹ

اتوار 23 ستمبر 2018 16:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) پاکستانی معیشت کو پانی کے ضیاع سے ہر سال 25 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی دریائوں میں پانی کی سالانہ آمد 145 ملین ایکڑ فٹ ہے جس میں سے صرف 14 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جبکہ 131 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر کی نذر ہو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

واپڈا کی رپورٹ کے مطابق 1951ء میں ملک میں پانی کی فی کس دستیابی 5260 کیوبک میٹر تھی جو 2015ء تک 940 کیوبک میٹر تک کم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق اگر دریائوں کے پانی کو ذخیرہ کرنے کا انتظام نہ کیا گیا تو 2025ء تک ملک میں پانی کی دستیابی صرف 860 کیوبک میٹر رہ جائے گی۔ اس کے علاوہ زرعی شعبہ کو بھی شدید آبی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا