سوئی نا ردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اپنے متعلقہ علاقوں میں 10لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن فراہم کریں گی

اتوار 14 اکتوبر 2018 12:30

اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2018ء) رواں مالی سال کے دوران سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اپنے متعلقہ علاقوں میں 10لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن فراہم کریں گی۔سرکاری ذرائع نے اے پی پی کوبتایاکہ دونوں کمپنیوں نے اپنے متعلقہ علاقوں میں 11لاکھ 21ہزار295 نئے گیس کنکشنوں کی فراہمی اور12 ہزار898 کلومیٹر طویل ترسیلی لائنوں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ جاری مالی سال میں اب تک دونوں کمپنیوں نے اپنے متعلقہ علاقوں میں 231 قصبوں اوردیہات کو گیس کی فراہمی کاعمل مکمل کرلیاہے۔اس عرصہ میں دونوں کمپنیوں نے دیہات اورقصبوں میں 328 کلومیٹر طویل گیس ٹرانسمیشن نیٹ ورک ، 8861 کلومیٹرترسیلی اور1216 کلومیٹرسروس لائینز کی تعمیر کاکام مکمل کرلیاہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیوں نے ٹرانسمیشن اورڈسٹری بیوشن منصوبوں میں بالترتیب 1351 ملین اور10 ہزار202 ملین روپے کی سرمایہ کاری کی ہے، جبکہ دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی شرح 11 ہزار198 ملین روپے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین