ایف بی آر نے برآمدات سے متعلق شعبوں کے 739 کلیم داخل کرنے والے افراد میں 8.741 ارب روپے سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں جاری کر دیئے

ہفتہ 10 نومبر 2018 21:02

ایف بی آر نے برآمدات سے متعلق شعبوں کے 739 کلیم داخل کرنے والے افراد میں 8.741 ارب روپے سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں جاری کر دیئے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدات سے متعلق شعبوں کے 739 کلیم داخل کرنے والے افراد میں 8.741 ارب روپے سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں جاری کر دیئے ہیں۔ ان میں ٹیکسٹائل، قالین سازی، لیدر، سپورٹس اور طبی و جراحی آلات کے شعبے شامل ہیں۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بیورو نے سٹی-ٹ بینک کو ایڈوائس دی تھی کہ 8 نومبر تک سیلز ٹیکس ری فنڈ کی مد میں 4117 کلیم داخل کرنے والے افراد اور اداروں کو ادائیگی کی جائے۔

بیان کے مطابق 12 نومبر کو بینکوں کے اوقات ختم ہونے تک کلیم داخل کرنے والے افراد کے اکائونٹ میں پیسے منتقل ہو جائیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کلیمز کی ادائیگیاں مندرجہ بالا شعبوں میں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایسے درخواست گزار جنہوں نے آئی بی این فارمیٹ میں اپنے اکائونٹس کی تفصیلات دی تھیں، کو ادائیگیاں کی گئی ہیں، جن درخواست گزاروں نے آئی بی این فارمیٹ میں اکائونٹ نمبر نہیں دیا انہیں ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپنے آئی ڈی کے ذریعے اکائونٹس کی تفصیلات دینی چاہئیں۔ بیان کے مطابق ایف بی آر سیلز ٹیکس ری فنڈ کے درخواست گزاروں کو ادائیگی میں مشکلات کے حل کے لئے کام کر رہا ہے جن درخواست گزاروں کو ابھی تک رقوم نہیں ملی ہیں ان کے مسئلہ کے حل کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین