اسوس نے 8 جی بی ریم والی نئی ’’کروم بک فلپ سی 434 ‘‘متعارف کرادی

جمعرات 10 جنوری 2019 14:42

اسوس نے 8 جی بی ریم والی نئی ’’کروم بک فلپ سی 434 ‘‘متعارف کرادی
تائپی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) تائیوان کی کمپیوٹر سافٹ وئر کمپنی اسوس کی جانب سے نئی کروم بک فلپ سی 434 متعارف کرادی گئی ہے۔ کروم بک میں 360 ڈگری ہنج دیا گیا ہے جس کی مدد سے اسے مکمل فولڈ کرکے بطور ٹیبلٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیپ ٹاپ میں ایلومینیم ڈیزائن دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کا ڈسپلے 14 انچ کا ہے اور اس میں فل ایچ ڈی ریزولوشن دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈسپلے میں بیزل 0.5 انچ سے بھی کم ہیں۔ فل سائز بیک لٹ کی بورڈ کو ڈیوائس کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ کمپنی نے لیپ ٹاپ کو انٹیل کور ایم 3 ، انٹیل کورآئی 5 اور انٹیل کورآئی 7 پروسیسر آپشن میں پیش کیا ہے۔ لیپ ٹاپ میں 8 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ مائیکرو ایس ڈی کارڈ ریڈر اور آڈیو جیک کو بھی ڈیوائس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کی ابتدائی قیمت 569 ڈالر ہوگی اور اسے چند ماہ میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان