ٹیکس دینا قومی ذمہ داری ہے اور حکومت پنجاب ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 14 مارچ 2019 20:19

ٹیکس دینا قومی ذمہ داری ہے اور حکومت پنجاب ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) صوبائی وزیر ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس پنجاب حافظ ممتاز احمد نے کہا ہے کہ ٹیکسیشن کا عمل ترقی کے لئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ٹیکس سے حاصل ہونے والے وسائل عوام کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر صرف کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینا قومی ذمہ داری ہے اور حکومت پنجاب ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیالات کا اظہار دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر محکمانہ کارکردگی کے لئے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی چوہدری سہیل ارشد، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم ملک محمد سلیم، ای ٹی اوز اٹک ،چکوال راولپنڈی کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے ایکسائز آفس جہلم اور راولپنڈی کی کارکردگی پر اظہار اطمنان کیا جبکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن زون II راولپنڈی اور اٹک تجمل ارتضی ورک اور ای ٹی او چکوال اورنگزیب خان کی ناقص کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت دی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی