سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسوروپے کمی

فی تولہ قیمت 69 ہزار800 روپے ہوگئی،گزشتہ چند ماہ کے دوران سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا تھا

پیر 22 اپریل 2019 22:35

سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسوروپے  کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسوروپے کی کمی آگئی ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کی کمی کے بعد سونے فی تولہ قیمت 69 ہزار800 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونیکی قیمت 172 روپیکمی کے بعد 59 ہزار842 روپے ہوگئی ہے۔چار روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپیاضافہ ہوا تھا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافیکے بعد سونے کی قیمت 70 ہزار3 سو روپے ہوگئی تھی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافیکے بعد 60 ہزار 271 روپے ہوگئی تھی۔

(جاری ہے)

تین ہفتے قبل فی تولہ سونا 400 روپے کمی کے بعد 71 ہزار 600 روپے پر ا?گیا تھا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کمی ہوئی اور فی دس گرام سونا 61 ہزار 385 روپے ہوگیا تھا۔اس سے قبل 200 روپے کی کمی کے بعد سونیکی فی تولہ قیمت 72 ہزار روپے پر ا?گئی تھی۔ اس طرح چند روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے کمی ہوئی تھی۔تین اپریل کو سونے کی فی تولہ قیمت 72 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے اضافے کیبعد اس کی قیمت 61 ہزار900 روپے ہوگئی تھی۔گزشتہ چند ماہ کے دوران سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں