برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 13روپے کمی سے 183روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے کمی سے 126روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments