بارانی علاقوں میں مسور کی کاشت کا موزوں وقت اکتوبر ہے

ہفتہ 21 ستمبر 2019 15:46

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) زرعی ترجمان نے کہا ہے کہ مسور کی فصل نیم گرم آب و ہوا میں بہتر پیداوار دیتی ہے۔ درمیانی بارشوں والے علاقے بھی مسورکی کاشت کے لیے موزوں ہیں۔مسور کی فصل کم زرخیز اور درمیانی زرخیز زمینوں میں کامیابی سے کاشت کی جاسکتی ہے۔ مسور کی کاشت کیلئے زمین کی تیاری کے سلسلہ میںمون سون کے شروع میں ایک مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل ضرور چلائیں۔

اس سے جڑی بوٹیاں تلف ہو جاتی ہیںاور زمین میں دب کر گل سڑ جاتی ہیں جو کے بعد ازاں کھاد کا کام دیتی ہیںعلاوہ ازیںجڑی بوٹیوں میں پلنے والے ضرررساںکیڑوں اور بیماریوں کا خاتمہ بھی ہو جاتا ہے۔بارانی علاقوں میں مسور کی جدید اور ترقی دادہ ا قسام نیاب مسور- 2006 ، چکوال مسور، مرکز 2009 اور پنجاب مسور 2009کاشت کریں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید بتایا کہ بارانی علاقوں میں مسور کی کاشت کا موزوں وقت اکتوبر کا پورا مہینہ ہے۔

مسور کی کاشت بذریعہ ڈرل یا پور قطاروں میں کریں۔ مسور کی فصل پر حملہ آور ہونے والے ضرررساں کیڑوں میں ٹوکا، چور کیڑا، مسور کی سنڈی اور چنے کی سنڈی زیادہ اہم ہیں۔ ضرررساں کیڑوںکے حملہ کی صورت میںمحکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کی سفارش کردہ نئی کیمسٹری کی حامل زہروں کا سپرے کریں۔مسور کی فصل کو دوسری فصلوں کے ساتھ ادل بدل کرکے بھی کاشت کیا جاسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی