صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کمی

ہفتہ 14 مارچ 2020 22:01

صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2020ء) عالمی مارکیٹ میں مندی کے اثرات کے پیش نظر لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کمی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے، اس کمی کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 91 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 83 ہزار 416 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی تھی، جس سے 24 قیراط فی تولہ سونا 93 ہزار 2 سو روپے کا تھا جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 4 سو 33 روپے مقرر تھی، جبکہ کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ تھا، صرافہ بازاروں میں کاروباری دن کے پہلے روزسونا 350 روپے مہنگا ہوگیا تھا،جس سے 24 قیراط فی تولہ سونا 95 ہزار 150 روپے،22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت87 ہزار200 روپےہو گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ