سی ڈی این ایس نے جاری مالی سال کے 10 ماہ میں 172 ارب روپی کی بچتیں حاصل کیں

اتوار 3 مئی 2020 17:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) نے جاری مالی سال کے 10 ماہ میں 172 ارب روپے بچتیں حاصل کیں۔

(جاری ہے)

سی ڈی این ایس کے ایک سینئیرآفسرنے اے پی پی کوبتایا کہ 30 اپریل تک 172 ارب روپے کی بچتوں کاہدف حاصل کیاگیاہے، سی ڈی این ایس نے جاری مالی سال کیلئے 352 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیاہے، گزشتہ مالی سال کے دوران ادارے نے 324 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیاتھا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ نے جاری مالی سال کیلئے مجموعی بچتوں کے حجم کو1570 ارب روپے تک پہنچانے کا ہدف بھی مقررکیاہے، گزشتہ سال جون کے اختتام پر سی ڈی این ایس نے 324 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 410 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں۔30 جون 2019ء کے اختتام پرسی ڈی این ایس کی بچتوں کا کل حجم 1150 ارب روپے تھا،جون 2018ء کے اختتام پر ادارے کی بچتوں کاکل حجم 774 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں