آل سمال ٹریڈز شکارپور کا اجلاس، حافظ زبیر میمن صدر منتخب

اتوار 5 جولائی 2020 20:05

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2020ء) آل سمال ٹریڈز شکارپور کا اجلاس، حافظ زبیر میمن کو صدر منتخب کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آل سمال ٹریڈرس شکارپور کے صدر حاجی نثار احمد میمن کے انتقال کے بعد آل سمال ٹریڈرس کا پہلا تعزیتی اجلاس قائم مقام صدر حاجی سعید اعوان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مرحوم حاجی نثار احمد میمن کی آل سمال ٹریڈرس کے لئے کی گئی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اور انکی مغفرت اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی، اس موقعے پر تمام ارکان کی مشاورت سے حاجی نثار احمد میمن کے فرزند حافظ زبیر احمد میمن کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کے مرحوم حاجی نثار احمد میمن کے چہلم کے بعد حلف برداری تقریب منعقد کی جائے گی،جس میں صدراپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، اجلاس میں عبدالغنی سومرو، حاجی احمدالدین سومرو، عبدالغفار میمن، عبدالرزاق برڑو، حاجی سعید میمن، عبدالغفور دایو، افضل مغل،عبدالسمیع بلالی، حافظ عمردراز، فائق میمن، حاجی سہیل میمن، مسعود میمن، واشو لال اور دیگر نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی