ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء، ایس ای سی پی کا کاروباری آسانیوں کے ئے انقلابی قدم ،ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا

بدھ 6 جنوری 2021 21:55

ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء، ایس ای سی پی کا کاروباری آسانیوں کے ئے انقلابی قدم ،ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2021ء) جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام ریگولیٹری سروسز کی مکمل آٹو میشن ایس ای سی پی کی اصلاحات کا ترجیحی ایجنڈا ہے۔ کاروباری آسانیوں کی جانب انقلابی قدم بڑھاتے ہوئے، ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی رجسٹریشن کے ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ کا اجراء کر دیا ہے۔ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے اجراء سے کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹلائز ہو گیا ہے اور رجسٹریشن مزید تیز اور سہل ہو گئی ہے جبکہ ایس ای سی پی کی کارپوریٹ رجسٹری دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ ہو گئی۔

ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے بعد کاغذ پر چھاپے گئے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کا اجراء ختم کر دیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کا نیا الیکٹرانک سرٹیفکیٹ کمپنیز ایکٹ کے تحت تمام قانونی شرائط پوری کرتا ہے اور کاغذ پر پرنٹ شدہ سرٹیفکیٹ کی طرح قانونی حیثیت رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ پر ایس ای سی پی کا مونوگرام، رجسٹرار کی الیکٹرانک سیل، اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کے لئے مخصوص کیو آر کوڈ دیا گیا ہے۔

کمپنی کے بارے میں مزید بنیادی معلومات کے لئے ایس ای سی پی کی ویب سائٹ سے منسلک ہائپر لنک بھی دیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے بعد کمپنوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل طور ہر ڈجیٹلائز ہو گیا ہے اور موجودہ وباء کے تناظر میں، بغیر رابطہ کئے، کمپنی کی تیز تر رجسٹریشن اور سرٹیفکیٹ کا حصول ممکن ہو گیا ہے۔ ایس ای سی پی نے 2008 میں الیکٹرانک ریٹرن کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ای سروس شروع کی گئی، تو یہ سرکاری شعبے کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یہ پہلا قدم تھا۔ الیکٹرانک سرٹیفکیٹ کے اجراء ایس ای سی پی کو جدت کی جانب لے جانے اور اس کے تمام ریگولیٹری فرائض کی ڈیجیٹائزیشن کی جانب اہم سنگ میل ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی