اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی سبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت میں 25روپے اضافے کافیصلہ

منظوری کے لئے یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ،اضافے کی صورت میں قیمت195روپے ہو جائیگی

منگل 12 جنوری 2021 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء) اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی سبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت میں 25روپے اضافے کافیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی منظوری کے لئے یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ۔

(جاری ہے)

ا وپن مارکیٹ میں ایک کلو گھی کی قیمت 262روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ عوام کو سبسڈائزڈ ایک کلو گھی 170روپے میں فراہم کیا جارہا ہے جس پر حکومت 40روپے فی کلو کے حساب سے سبسڈی دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سبسڈائزڈ گھی فراہم کرنے والی کمپنی نے موجودہ قیمت پر گھی کی سپلائی بند کر دی ہے اور کہا ہے کہ گھی کی قیمت میں اضافہ کیا جائے جس پر یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن گھی کی قیمت میں 25روپے اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت سے منظوری ملنے کے بعد سبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت 170روپے سے بڑھ کر 195روپے ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا