رواں سال پاکستانی معیشت میں 3.4فیصد کی شرح نمو ہوگی ، ایشیائی ترقیاتی بینک ،حکومت توانائی کے شعبہ کی سبسڈیز کو کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کو مزید جامع بنانے کی ضرورت ہے ،رپورٹ ،2014ء پاکستان کیلئے مشکل سال ہے ،آئندہ سال سے حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں اقتصادی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوگا ،کنٹری ڈائریکٹر

اتوار 6 اپریل 2014 14:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستانی معیشت میں 3.4فیصد کی شرح نمو ہوگی ، حکومت توانائی کے شعبہ کی سبسڈیز کو کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کو مزید جامع بنانے کی ضرورت ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ حالیہ سالوں کے دوران پاکستانی معیشت کو توانائی کے شعبہ کی سبسڈیز ، حکومتی اداروں کے نقصانات اور قومی سلامتی کے اخراجات میں اضافہ کے مسائل کا سامنا رہا ہے ، حکومت توانائی کے شعبہ کی سبسڈیز کو کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کو مزید جامع بنانے کی ضرورت ہے ۔

گورننس کی بہتری ، لائن لاسسز اور بجلی چوری کے مسائل کے خاتمہ کیلئے حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں شعبہ کے مسائل میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو سست رہی تھی جبکہ 2015ء کے دوران شرح نمو میں 3.9فیصد اضافہ جبکہ 2016ء میں پاکستان کی اقتصادی شرح ترقی میں نمایاں اضافہ کیلئے بینک حکومت پاکستان کو معاونت فراہم کریگا۔ بینک کنٹری ڈائریکٹر وارنرلی پیک نے کہا کہ اقتصادی نقطہ نظر سے 2014ء کا سال پاکستان کیلئے مشکل سال ہے تاہم آئندہ سال سے حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں اقتصادی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار