رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 319.56 ارب روپے کے فنڈز جاری

منگل 27 مئی 2014 14:19

رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 319.56 ارب روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مئی 2014ء)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لیے 3کھرب 19ارب 56کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیے ۔ جبکہ سال 2013-14 کے پی ایس ڈی پی کیلیے5کھرب 40 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ایرا کے لیے 9ارب 29کروڑ 50 لاکھ روپے، سیفران، فاٹا کے لیے 17ارب 42 کروڑ 17 لاکھ روپے، گلگت بلتستان کے لیے 8ارب 55کروڑ 80لاکھ روپے، واپڈا، پاور سیکٹر کے لیے 45 ارب 56 کروڑ 46 لاکھ روپے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے لیے 49 ارب 77 کروڑ 78 لاکھ، پانی و بجلی ڈویژن کے واٹر سیکٹر کے لیے 33 ارب،

ریلویز ڈویژن کے لیے 21 ارب، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے لیے 48 ارب 26 کروڑ 94 لاکھ روپے، ملک میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے لیے 24 ارب روپے، داخلہ ڈویژن کے لیے 4ارب 84کروڑ روپے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 14 ارب 82 کروڑ، فنانس ڈویژن کے لیے 6 ارب 98کروڑ 86 لاکھ روپے،ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ ڈویژن کے لیے 2 ارب روپے اور کیبنٹ ڈویژن کے لیے 9 ارب 29کروڑ 87 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..