عالمی مالیاتی فنڈ کی کڑی شرائط ،حکومت کااصلاحاتی پروگرام تیز کرنے کا فیصلہ

منگل 27 مئی 2014 22:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی۔2014ء)عالمی مالیاتی فنڈ کی کڑی شرائط کے تحت حکومت نے اصلاحاتی پروگرام تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ مالی سال پانچ سرکاری اداروں کی نجکاری سے دو سو اڑتالیس ارب روپے آمدنی کا تخمینہ لگا لیا۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے تحت حکومت معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کی پابند ہے، جس کے تحت پانچ بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور یو بی ایل کے حصص کی فروخت جون یا اگست ستمبر میں متوقع ہے، جس سے ایک سو چالیس ارب روپے آمدنی کا اندازہ لگایا گیا ہے، تینوں اداروں کے پینتیس فیصد شیئرز فروخت کئے جائیں گے، جس میں دس فیصد حصص او جی ڈی سی ایل کے ہوں گے، اور ان سے پچاسی کروڑ ڈالر آمدنی ہوگی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں حبیب بینک اور الائیڈ بینک کے شیئرز دسمبر میں فروخت کئے جائیں گے، جب سے آمدنی کا تخمینہ ایک سو نو ارب روپے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..