برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سی274روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی189روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی153روپے فی درجن رہی۔

Your Thoughts and Comments