پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

جمعرات 14 اگست 2014 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار اور شعبہ زوالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کو رائل منسٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ناروے کی جانب سے Nor-Fishing Foundation Travel Grant for 2014سے نواز دیا گیا۔

(جاری ہے)

وہ ترقی پذیر ممالک میں یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے شخص ہیں۔ اس سلسلے میں ناروے کی حکومت نے ڈاکٹر نعیم کو19تا22اگست تک جاری رہنے والی” Nor-Fishing & Aqua Nor Exhibitions-2014“کے لئے دعوت بھی دے رکھی ہے۔ ڈاکٹر محمد نعیم رواں سال انٹرنیشنل ٹریول کانفرنس ایوارڈ مسلسل تیسری بار حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..