کراچی ، عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں 6ڈالر کی کمی

جمعہ 3 اکتوبر 2014 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) عالمی منڈی میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 6ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1206ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی تولہ قیمت 50روپے اضافے سے47400اور دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے40628روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت715روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے