قائداعظم سولر پارک منصوبے میں تمام قوانین، ضابطوں اور پالیسیوں پر سختی سے عمل درآمد کیا گیاہے، ترجمان محکمہ توانائی

جمعرات 23 اکتوبر 2014 21:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) محکمہ توانائی پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب توانائی کے حالیہ بحران کے خاتمے اور بجلی کی قومی پیداوار میں اضافے کے لیے کئی ٹھوس اور موثر اقدامات اٹھارہی ہے۔ قابل تجدید شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک قائم کیاجارہاہے۔

بہاولپور میں9سومیگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے کے قابل عمل ہونے کی سٹڈی کے لیے ایک کمپنی کو ایل او آئی جاری کیا جاچکاہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایا کے مذکورہ کمپنی شمسی توانائی کی پیداوار میں گراں قدر خدمات کی حامل ہے اور اس شعبے میں کمپنی کا ریکارڈ شاندار ہے۔ بہاولپور پراجیکٹ کے حصول کے لیے متعلقہ کمپنی معاشی اور تکنیکی دونوں مطلوبہ معیار پر بھرپور انداز میں پورا اتری ہے۔ دیگر منصوبوں کی طرح بہاولپور سولر پارک منصوبے میں بھی قوانین ، ضابطوں اور پالیسیوں پرسختی سے عمل کیا گیاہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ لائنس حاصل کرنے والی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں توانائی کے خود مختار پیدواری ادارے کی حیثیت سے کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..