حکومت نے گزشتہ ماہ پٹرولیم قیمتوں میں محض چند پیسے کم کئے، یوں ایک ماہ میں حکومت نے اربوں روپے کمالئے ، ہمایوں پرویز

بدھ 29 اکتوبر 2014 20:50

حکومت نے گزشتہ ماہ پٹرولیم قیمتوں میں محض چند پیسے کم کئے، یوں ایک ماہ میں حکومت نے اربوں روپے کمالئے ، ہمایوں پرویز

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائمقام صدر میاں ہمایوں پرویز نے کہا ہے کہ تقریباً ایک ماہ سے عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25سے30فیصد کمی ہو چکی ہے لیکن حکومت نے گزشتہ ماہ اس مد میں محض چند پیسے کم کئے اور یوں ایک ماہ میں حکومت نے اربوں روپے کمالئے ،اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کیمطابق حکومت اگلے ماہ پٹرول کی قیمت میں 8سے10روپے تک کی کمی کا ارادہ رکھتی ہے ،قائمقام صدر نے کہا کہ اگرچہ عالمی منڈی کے تناسب سے یہ کمی خاصی کم ہے مگر پھر بھی معیشت پر مژبت اثرات مرتب ہونگے اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیمبر میں تاجروں و صنعتکاروں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر نائب صدر صبور ملک بھی موجو دتھے میاں ہمایوں پرویز نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی ،عوام کی قوت خرید میں بہتری پیدا ہو گی اور مہنگائی کم ہو گی اورپبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا ،کاروباری سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہونگے

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..