لاہور ہائیکورٹ، نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا ٹھیکہ بلا جواز منسوخ کرنے کیخلا ف درخواست میں این ٹی ڈی سی سے اٹھارہ نومبر تک جواب طلب

بدھ 12 نومبر 2014 22:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا ٹھیکہ بلا جواز منسوخ کرنے کیخلا ف درخواست میں این ٹی ڈی سی سے اٹھارہ نومبر تک جواب طلب کر لیا ،لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے نیوایج کمپنی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن بچھانے کیلئے درخواست گزار کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا تھا تاہم نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے بلاجواز ان کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا ہے تاکہ یہ ٹھیکہ کسی منظور نظر کمپنی کو دیا جا سکے،انہوں نے مزید موقف اختیار کیا کہ قوانین کے مطابق کسی بھی کمپنی کا ٹھیکہ کوئی ٹھوس وجہ کے بغیر منسوخ نہیں کیا جا سکتا لہذا عدالت ٹھیکہ منسوخ کرنے کا حکم کالعدم کرے، ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے این ٹی ڈی سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹھارہ نومبر تک جواب طلب کر لیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..