بیگم نسیم ولی خان نے باچا خان مرکز پشاور کی ملکیت کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی

ہفتہ 15 نومبر 2014 17:07

بیگم نسیم ولی خان نے باچا خان مرکز پشاور کی ملکیت کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) بیگم نسیم ولی خان نے باچا خان مرکز کی ملکیت کیلئے مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں اسفند یار ولی اور امیر حیدر ہوتی کو فریق بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آغا خان کی اہلیہ اور اسفند یار ولی کی والدہ بیگم نسیم ولی خان نے عوامی پیپلز پارٹی کے دفتر باچا خان مرکز کی ملکیت کیلئے عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیا رکیا کہ باچا خان مرکز میرے نام پر ہے اور میری ملکیت ہے، لہٰذا یہ مجھے واپس دلایا جائے، رٹ میں انہوں نے اپنے بیٹے اسفند یار ولی اور بھانجے امیر حیدر ہوتی کو فریق بنایا ہے۔

واضح رہے کہ اسفند یار ولی بیگم نسیم ولی خان کے سوتیلے بیٹے ہیں جبکہ امیر حیدر ہوتی سگے بھانجے ہیں۔ بیگم نسیم ولی خان اس سے پہلے اے این پی کا اپنا علیحدہ گروپ بھی قائم کر چکی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا