فیس بک کا ٹائم لائن پر پروموشنل پوسٹس کی تعداد کم کرنے کا اعلان

ہفتہ 15 نومبر 2014 18:22

فیس بک کا ٹائم لائن پر پروموشنل پوسٹس کی تعداد کم کرنے کا اعلان

سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) فیس بک نے گزشتہ روز کہا کہ وہ کم اشتہارات کے بارے میں صارفین کے مطالبہ کے جواب میں ٹائم لائنز پر پیدا ہونے والی پروموشنل پوسٹس کی تعداد کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ممتاز سوشل میڈیا ٹائٹس کے مطابق جنوری سے لوگ مصنوعات کی خریداری،ڈاؤن لوڈ ایلپکشنز یاسوئپ سٹپکس انٹرکرنے جیسی باتوں پر زور دینے والی نیوز فیڈز میں چند پوسٹس دیکھنا شروع کریں گے۔

کیلیفورنیا میں قائم سوشل نیٹ ورک کمپنی نے ایک بلوگ پوسٹ میں بتایا کہ لوگوں نے ہمیں بتایا ہے کہ وہ دوستوں کی طرف سے مزید سٹوریاں اور ان بیجز کو دیکھنے کے خواہاں ہیں جن کے بارے میں وہ فکر مند ہوتے ہیں اور یہ کہ وہ کم پروموشل مواد دیکھنا چاہتے ہیں۔اس تبدیلی کا محرک وہ سروے بنا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے استعمال کندگان کے خیال میں نیوز فیڈز میں ایڈورٹائزمنٹ جیسی کہیں زیادہ پوسٹس ہوتی ہیں۔

(جاری ہے)

بلوگ پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا کے سب سے بڑے ۔ادارے نے کہا کہ اس نے یہ بتایا کہ متعدد پیجز دراصل ان ایڈورٹائزنگ سے آتی ہیں جو درحقیقت ان پیچز سے آئی ہیں جنہیں لوگوں نے”پسند“کیا ہے۔فیس بک نے کہا کہ یہ کاؤنٹر انسٹویٹو معلوم ہوسکتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے۔نیوز فیڈز میں ان متعدد ایڈز کے لئے کنٹرول میں جنہیں کوئی شخص دیکھتا ہے۔

اس کے علاوہ ان ایڈز کی کوالٹی کے لئے بھی کنٹرول ہے،لیکن ایسے ہی کنٹرولز کو پروموشل پیچ پوسٹس کیلئے قریبی طور پر مانیٹر نہیں کیا گیا ہے۔سوشل نیٹ ورک کے مطابق نئے کنٹرولز اس کی جگہ لگائے جارہے ہیں تاکہ ایڈنما پوسٹس کی بھرمار کو فلٹر کیا جاسکے۔تاہم فیس بک کے مطابق یہ ردوبدل استعمال کنندگان کیلئے پیشکی جانے والی ایڈز کی تعداد کو تبدیل نہیں کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے